ابنا: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل نے وہائٹ ہاؤس کے ایک اعلی عہدیدار کے حوالے سے لکھا ہے کہ امریکا کی بارک اوباما حکومت، ایران کے ساتھ براہ راست جوہری مذاکرات کی خواہاں ہے اور اس سلسلے میں وہ ایرانی عوام کے منتخب کردہ صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے ساتھ رابطہ برقرار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔امریکا کی جانب سے اس خواہش کا ایسی حالت میں اظہار کیا گيا ہے کہ آئندہ منگل کو ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان برسیلز میں جوہری مذاکرات ہونے والے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
13 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 440424
ایک امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ واشنگٹن، ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا خواہاں ہے۔